ٹی آر ایس ہی سنہر ے تلنگانہ کا خواب پورا کر سکتی ہے ۔ ریاستی وزیر آبپاشی کا خطاب۔وزیر آبپاشی ٹی ہریش راؤ نے چندر شیکھر راؤ حکومت کی کار گردگی پر
اپنی
مسرت کا اظہار کیا اور کہا کہ اس کا ر کردگی کی روشنی میں چندر شیکھر راؤ
صرف ایک معیاد کیلئے نہیں بلکہ چار معیادوں (بیس سال )تک چیف منسٹر بر قرار
رہیں گے ۔